Switzerland Bridal Jewellery Necklace Set.

May peace be upon you.

You must have seen many diamond necklaces but you have never seen a diamond necklace like the one I have made for you. This necklace is made by me in eighteen carat white gold and this necklace has one hundred and eighty diamonds of five cents each. And there are forty-five diamonds of twelve cents, and these diamonds we have ordered from Switzerland. Of course, this necklace is an example because before this necklace, no diamond necklace has been made like it, and we have also made earrings for seven of this diamond necklace to be worn in the ears. And the earrings on this diamond necklace are just as beautiful as this diamond necklace. And you know that I have been making this diamond jewelry for the last thirty five years and I have prepared a new design of jewelry for you. And I will continue to make these diamond necklaces for you as long as I live and I hope you will continue to love my jewelry. And you don't need to worry on any wedding occasion this brother of yours is always there to serve you so remember my name my name is FA Mannan Jewellers.


اسلام علیکم. 

آپ نے ہیرے کے بہت سے ہار دیکھے ہونگے لیکن میں نے جو ہار آپ کے لیے بنایا ہے اس جیسا ہیرے کا ہار آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا یہ ہار میں نے اٹھارہ کیرٹ سفید سونے میں بنایا ہے اور اس ہار میں پانچ سینٹ کے ایک سو اسی ہیرے ہیں اور بارہ سینٹ کے پینتالیس ہیرے ہیں اور یہ ہیرے ہم نے سوئس سے منگائے ہیں یقینن یہ ہار اپنی مثال آپ ہے کیونکہ اس ہار سے پہلے اس جیسا ہیرے کا ہاہر بنا ہی نہیں ہے اور اس ہیرے کے ہار کے سات ہم نے کانوں میں پہنے کے لئے بالیاں بھی بنائی ہیں اور اس ہیرے کے ہار کی بالیاں بھی اتنی ہی خوبصورت ہیں جتنا یہ ہیرے کا ہار خوبصورت ہے اور آپ تو جانتے ہی ہیں میں پچھلے پینتیس سال سے یہ ہیرے کی جیولری بنارہاہوں اور میں  نے ایک بڑھ کر ایک نئے ڈیزائن کی جیولری آپ کے لیے تیار کی ہے اور جب تک زندہ ہوں آپ کے لیے یہ ہیرے کے ہار بناتا رہوں گا اور مجھے آپ سے یہ ہی امید ہے کے آپ میری بنائی ہوئی جیولری کو پسند کرتے رہے گے اور آپ کو کسی بھی شادی کے موقع پر فکر مند ہونے ضرورت نہیں ہے آپ کا یہ بھائی آپ کی خدمت کرنے کے لیے ہر وقت حاضر ہے تو میرا نام یاد رکھیئے گا میرا نام ہے ایف اے منان جیولرز 

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good

Switzerland Bridal Jewellery Necklace Set.

  • Views: 949
  • Brand: F A Mannan
  • Product Code: FA_4831
  • Availability: In Stock
  • Rs32
  • Ex Tax: Rs32
This product has a minimum quantity of 100

Tags: Switzerland Bridal Jewellery Necklace Set.