Pearl Gold Jewellery Earring.

May peace be upon you-

I apologize to you guys, I was on leave for two days, the reason was that I suddenly found out that two arteries of my heart are blocked, so I consulted the doctor, and the doctor advised me to do Angiography. The doctor said this will let us know how many arteries in your heart are blocked. I was satisfied with the doctor's advice. And the very next day i.e. Monday he was admitted to the hospital. The doctor did my Angiography at 2 o'clock in the day and I found out that two arteries of my heart are blocked and there is something in the third artery too. Well, the doctor said that I will do your angioplasty, if by doing this your heart arteries are opened, then it is fine, if not, you will have to undergo a bypass. I told the doctor to do as you see fit. Just to save my life from this heart pain, the doctor did my angioplasty and I thanked God because both the arteries of my heart were opened. And then after a day in the hospital, the doctor allowed me to go home. So today I am at your service and have brought you a very beautiful earring, this earring we have made in eighteen carat gold and we have also worked white pearls in this earring. The earring can be worn in any party, the beauty of this earring is your own example, that's why we have worked rubies and emeralds in this earring and we are sure you will love this earring.


اسلام علیکم-

میں آپ لوگوں سے معافی چاہتا ہوں دو دن سے چھٹی پر تھا اس کی وجہ یہ تھی کے مجھے اچانک پتا چلا میرے دل کے دو شریانیں بند ہیں تو میں نے ڈاکٹر سے رجوع کیا تو ڈاکٹر نے مجھے مشورہ دیا کے آپ انجوگرافی کرالیں ڈاکٹر نے کہا اس سے ہم  کو پتا چل جائے گا کے آپ  کے  دل کی کتنی شریانیں بند ہیں میں ڈاکٹر کی اس مشورے سے مطمئن ہو گیا اور اگلے ہی دن یعنی پیر کو  ہسپتال میں داخل ہو گیا ڈاکٹر صاحب نے دن کے دو بجے میری انجوگرافی کی تو مجھے پتا چلا کے میرے دل کے دو شریانیں بند ہیں اور تیسرے شریان میں بھی کچھ مثلا ہے خیر ڈاکٹر صاحب نے کہا کے میں آپ کی انجوپلاسٹی کرتا ہوں اگر ایسا کرنے سے آپ کے دل کے شریانیں کھل گئیں  تو ٹھیک ہے نہیں تو آپ کو بائی پاس کرانا ہوگا میں نے ڈاکٹر صاحب سے کہا جیسا آپ کو ٹھیک لگے کیجیے بس دل کی  اس تکلیف سے میری جان چھوڑائیں تو ڈاکٹر صاحب نے میری انجوپلاسٹی کی اور میں نے  اللہ کا شکرادا کیا کیونکہ میرے دل کے دونوں شریانیں کھل گئیں اور پھر ایک دن ہسپتال میں رکھنے کے بعد ڈاکٹر نے مجھے گھر جانے کی اجازت دے دی تو میں آج آپ کی خدمات میں حاضر ہوں اور آپ کے لئے ایک بہت ہی خوبصورت کان بالی لایا ہوں یہ بالی ہم نے اٹھارہ کیرٹ سونے میں تیار کی ہے اور اس بالی میں ہم نے سفید موتی کا کام بھی کیا ہے یہ عام طور پر یہ بالی کسی بھی پارٹی میں پہنی جاسکتی ہے اس بالی کی خوبصورتی اپنی مثال آپ ہے اس کی وجہ یہ ہے اس بالی میں ہم نے یاقوت اور زمرد کا کام بھی کیا ہے اور ہم کو یقین ہے یہ بالی آپ کو بہت پسند آئے گی 

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good

Pearl Gold Jewellery Earring.

  • Views: 522
  • Brand: F A Mannan
  • Product Code: FA_4821
  • Availability: In Stock
  • Rs2
  • Ex Tax: Rs2
This product has a minimum quantity of 100

Tags: Pearl Gold Jewellery Earring.