Ruby Gold Jewellery Earring Jhumki.

There are many goldsmiths in the world who are very skilled in their work and know how to make all kinds of jewelry, but the skills of Pakistani artisans in making gold jewelry are second to none in the world. And especially in making gold earrings, these artisans are their example, there is no second to them, and these artisans are skilled in making all kinds of jewelry, and not only these artisans make jewelry, but they also create an elegance that No one else can and these artisans also know how to design jewelery and the designs made by them are very popular all over the world. We have made this jhumki in 18 carat gold and we have also done ruby work in this jhumki and we are sure you will like this jhumki very much.


دنیا میں یوں تو سونے کے کام کرنے والے کاریگر بہت ہیں جو اپنے کام میں بہت مہارت رکھتے ہیں اور ہر قسم کے زیور بنانا جانتے ہیں لیکن پاکستانی کاریگروں کو جو سونے زیور کا کام کرنے کی مہارت حاصل ہے وہ دنیا اور کسی کو حاصل نہیں ہے اور خاص طور پر سونے کی بالیاں بنانے میں یہ کاریگر اپنی مثال آپ ہیں ان کا کوئی ثانی نہیں ہے اور یہ کاریگر ہر طرح کی جیولری بنانے مہارت رکھتے ہیں اور صرف یہ کاریگر جیولری بنانتے ہی نہیں ہیں بلکہ جیولری ایک نکھار پیدا کر دیتے ہیں جو اور کوئی نہیں کرسکتا اور یہ کاریگر جیولری کو ڈیزائن کرنا بھی جانتے ہیں اور ان بنائے ہوے ڈیزائن دنیا بھر میں بہت پسند کئے جاتے ہیں آج ہم ان پاکستانی کاریگروں کے ہاتھ سے بنی ہوئی ایک سونے کی جھمکی آپ کی خدمات میں پیش کر رہے ہیں اور یہ جھمکی ہم نے اٹھارہ کیرٹ سونے تیار کی ہے اور اس جھمکی میں ہم نے یاقوت کا کام بھی کیا ہے اور ہم کو یقین ہے آپ یہ جھمکی بہت پسند آئے گی 

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good

Ruby Gold Jewellery Earring Jhumki.

  • Views: 539
  • Brand: F A Mannan
  • Product Code: FA_4819
  • Availability: In Stock
  • Rs2
  • Ex Tax: Rs2
This product has a minimum quantity of 100

Tags: Ruby Gold Jewellery Earring Jhumki.