White Gold Jewellery Mans Bracelet.

May peace be upon you-

Well, we have always designed a bracelet for your wrist, but today we have specially designed a very beautiful white gold bracelet for men, that too in white gold, which you will love. Like it and let us tell you today's international gold rate that you can take full advantage of. So let's say today is the first business day of the week around the world and we have seen that as the day begins today in the global Gold rates have started to rise and we are with you till the evening to keep you informed about these global gold rates and now we see where the global gold rates will stop till the evening and we have like every day. Even today, since the beginning of the business in Global, we have also started to tell the gold rates and as soon as there is any change in the global gold rate, we will keep informing you about the upcoming gold rates in the global and we We strongly hope that you will take immediate advantage of our global gold rate information and protect yourself from losses by buying and selling global gold in a timely manner and global rising gold rates. Will inform your friends too.


اسلام علیکم-

ویسے تو ہم نے ہمیشہ ہی آپ کی کلائی کے لئے ایک بڑھ کر ایک بریسلیٹ تیار کی ہے لیکن آج ہم نے نے خاص طور پر مردوں کے لیے سفید سونے کی ایک بہت ہی خوبصورت بریسلیٹ تیار کی وہ بھی سفید سونے میں جو آپ کو بہت ہی پسند آئے گی اور آئیے آج ہم آپ کو بتاتے ہیں آج کے سونے انٹرنیشنل ریٹ جس آپ بھر پور فائدہ اٹھا سکتے ہیں تو آئیے آج دنیا بھر میں ہفتے کا پہلا کاروباری دن ہے اور ہم نے دیکھا  ہے کے آج دن کا آغاز ہوتے ہی گلوبل میں سونے  کے ریٹ بڑھ نے شروع ہو گئے ہیں اور ہم آپ کو ان گلوبل سونے کے ریٹ سے آگاہ رکھنے کے شام تک آپ کے ساتھ ہیں اوراب ہم دیکھتے ہیں شام تک گلوبل سونے کے ریٹ کہاں جاکر روکیں گے اور ہم نے تو ہر دن کی طرح آج بھی گلوبل میں کے کاروبار کے آغاز سےسونے کے ریٹ بتانے کا بھی آغاز کر دیا ہے  اور جیسے جیسے گلوبل میں سونے کے ریٹ میں کوئی بھی تبدیلی آئے گی تو ہم آپ کو گلوبل میں  آنے والے سونے کے ریٹ سے آگاہ کرتے رہیں گے اور ہم اس بات کی قوی امید رکھتے ہیں آپ سے کے آپ ہماری دی ہوئیگلوبل سونے کے ریٹ  کے بارے میں معلومات سے فوری فائدہ اٹھائیں گے اور بروقت گلوبل سونے کی خرید فروخت کر کے  خود کو نقصان سے بچائیں گے اورسونے کے گلوبل بڑھتے ہوے ریٹ کے بارے میں اپنے دوستوں کو بھی آگاہ کریں گے 

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good

White Gold Jewellery Mans Bracelet.

  • Views: 434
  • Brand: F A Mannan
  • Product Code: FA_4824
  • Availability: In Stock
  • Rs12
  • Ex Tax: Rs12
This product has a minimum quantity of 100

Tags: White Gold Jewellery Mans Bracelet.