Ruby Diamond Wedding Ring.

May peace be upon you-

We have always tried to expose you to new designs of jewelry every time and we have been quite successful in this endeavor and we have come to know about your liking because we have noticed this. Every time we introduce a new jewelery design to your service. So you guys like our jewelery and also let us know your opinion about it. And we consider it our good fortune that you people not only love our jewelery designs but also make them a part of your life. And even in their marriage, they adorn their bodies with the jewelery we have made. And you wear our designed jewelery in all your events and you praise our jewelery to your friends.


اسلام علیکم-

ہم نے ہمیشہ کوشش کی ہے آپ کو ہر بار زیور کے نئے ڈیزائن سے روشناس کرائیں اور ہم اپنی اس کوشش میں کافی حد تک کامیاب بھی رہے ہیں اس بات کا ہم کو اندازہ آپ کی پسندیدگی کی بنا پر ہوا ہے کیونکہ ہم نے یہ بات نوٹ کی ہے کے ہم جب بھی آپ کی خدمات میں کوئی نئی جیولری ڈیزائن پیش کرتے ہی تو آپ لوگ ہماری جیولری کو پسند کرتے ہیں اور اس کے بارے میں ہم کو اپنی رائے سے بھی آگاہ کرتے ہیں اور ہم اس کو اپنی خوش نصیبی سمجھتے ہیں کے آپ لوگ ہمارے بنائے ہوے جیولری کے ڈیزائن کو پسند ہی نہیں کرتے ہیں بلکہ اپنی زندگی کا حصہ بھی بناتے ہیں اور اپنی شادی میں بھی ہماری بنائی ہوئی جیولری کو اپنے جسم کی زینت بناتے ہیں اور آپ اپنی ہر قسم کی تقریبوں میں ہماری ڈیزائن کی ہوئی جیولری ہی پہنتے ہیں اور آپ  اپنے دوستوں سے ہماری بنائی ہوئی جیولری کی تعریف بھی کرتے ہیں 

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good

Ruby Diamond Wedding Ring.

  • Views: 457
  • Brand: F A Mannan
  • Product Code: FA_4823
  • Availability: In Stock
  • Rs45
  • Ex Tax: Rs45
This product has a minimum quantity of 100

Tags: Ruby Diamond Wedding Ring.