Bridal Jewellery Necklace Set.05

May peace be upon you-

My dear friends from all over the world today I have made a very beautiful bridal necklace for you. This necklace is made in 18 karat yellow gold and the great thing about this necklace is that it looks like a choker. And in this necklace I have worked diamond kandan and in this necklace I have also worked white pearls. And in this necklace we have added big kandans to add to the beauty of this necklace and this necklace is specially designed for any wedding ceremony. And along with this necklace we have made 18 carat yellow gold jhumkas and in the jhumkas also we have done diamond kandan work and white pearl work. And along with this necklace we have also made eighteen carat yellow gold bracelet and in this bracelet we have also worked diamond kandan. And along with this necklace we have also made a nath for the bride and in this nath also we have worked diamond kandan. We are sure you will love this jewelery made by us and you will definitely get this jewelery made from us for your wedding.


اسلام علیکم-

میرے دنیا بھر کے عزیز دوستوں میں آج آپ کے لئے ایک بہت ہی خوبصورت دلہن کا ہار بناکر لایا ہوں یہ ہار میں نے اٹھارہ کیرٹ پیلے سونے میں بنایا ہے اور اس ہار کی بڑی خوبی یہ ہے کے یہ دیکھنے میں چوکر کی طرح لگتا ہے اور اس ہار میں میں نے ہیرے کے کندن کا کام کیا ہے اور اس ہار میں میں نے سفید موتی کا کام بھی کیا ہے اور اس ہار میں ہم نے بڑے کندن لگائے ہیں تاکہ اس ہار کی خوبصورتی میں اضافہ کرسکیں اور یہ ہار خاص طور پر کسی بھی شادی کی تقریب کے لیے بنایا گیا ہے اور اس ہار کے ساتھ ہم نے اٹھارہ کیرٹ پیلے سونے کی جھمکیاں بھی بنائی ہیں اور جھمکیوں میں بھی ہم نے ہیرے کے کندن کا کام کیا ہے اور سفید موتی کا کام بھی کیا ہے اور اس ہار کے ساتھ ہم نے اٹھارہ کیرٹ پیلے سونے کی بریسلٹ بھی بنائی ہے  اور اس بریسلٹ میں بھی ہم نے ہیرے کے کندن کا کام کیا ہے اور اس ہار کے ساتھ ہم نے دلہن کے لیے ایک نتھ بھی بنائی ہے اور اس نتھ میں بھی ہم نے ہیرے کے کندن کا کام کیا ہے ہم کو یقین ہے آپ کو ہماری بنائی ہوئی یہ جیولری بہت پسند آئے گی اور آپ ضرور اپنی شادی کے موقع پر ہم سے اپنے لئے یہ جیولری ضرور بنوائیں گے 

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good

Bridal Jewellery Necklace Set.05

  • Views: 762
  • Brand: F A Mannan
  • Product Code: FA_4829
  • Availability: In Stock
  • Rs23
  • Ex Tax: Rs23
This product has a minimum quantity of 100

Tags: Bridal Jewellery Necklace Set.05