Diamond Jewellery Bridal Necklace.

May peace be upon you-

My dear friends, I am very happy today and there are two or three special reasons for my happiness that I want to share with you. The first reason for this happiness is that I have recovered to a great extent. And friends, you will remember that I told you that I was very sick for the last five months and friends, I was so sick that even the doctor was not aware of this disease. However, after much effort and many tests for the disease, Dr. Komeri was diagnosed with the disease. What disease do I have and then the doctor started treating it. And let me tell you one thing, I was also very worried because of my pain - And let me also tell you friends about my illness due to which I was suffering a lot. Friends I was having pain in my jaw from walking and it was so bad that the pain didn't stop until I sat down for ten minutes. And for this pain I had taken many medicines but there was no difference in the pain and then the doctor started treating me regularly so he found that I have a heart problem. Angiography of my heart was performed and it was found that two arteries of my heart are blocked. And then the doctor told me that you will also have to undergo angioplasty of the heart. Are you ready for that? I said yes, I am ready. And seeing my courage, the doctor also performed an angioplasty of my heart and because of that I am feeling much better today and my recovery is a very happy occasion for me and my family.


اسلام علیکم-

میرے پیارے دوستوں میں آج بہت خوش ہوں اور میری خوشی کی بھی دو تین خاص وجہ ہیں  جو میں آپ دوستوں سے باٹنا چاہتا ہوں  اس خوشی کی پہلی وجہ تو یہ ہے کے میں بہت حد تک صحتیاب ہو گیا ہوں اوردوستوں آپ کو یاد ہوگا میں نے آپ کو بتایا تھا کے میں پچھلے پانچ ماہ سے بہت بیمار تھا اور دوستوں مجھے بیماری بھی ایسی تھی کے ڈاکٹر کو بھی اس بیماری کا پتا نہیں چل رہا تھا بہرحال بہت کوشش کے بعد اور بہت سارے بیماری کے ٹیسٹ کرانے کے بعد ڈاکٹر کومیری بیماری کا پتہ چل گیا کے مجھے کونسی بیماری ہے اور پھر ڈاکٹر نے اس کا علاج شروع کردیا اورمیں آپ کو ایک بات بتاؤں میں خود بھی بہت پریشان تھا اپنی اس تکلیف کی وجہ سے اور چلیں میں آپ دوستوں کو اپنی بیماری بھی بتاتا ہوں جس کی وجہ سے میں بہت تکلیف میں تھا دوستوں مجھے پیدل چلنے سے جبڑے میں درد ہو رہا تھا اور اس قدر زیادہ ہوتا تھا کے جب تک میں دس منٹ بیٹھ نہ جاؤں درد رکتا ہی نہیں تھا

 اور اس درد کے لیے میں نے بہت سی دوائیں کھائیں تھیں پر درد میں کوئی فرق نہ ہوا تھا اور پھر ڈاکٹر نے باقاعدگی کے ساتھ میرا علاج شروع کیا تو ان کو معلوم ہوا مجھے دل کی کوئی تکلیف ہے اس تکلیف کا معلوم کرنے کے لیے ڈاکٹر نے میرے دل کی انجوگرافی کرائی تو اس معلوم ہوا میرے دل کی دو شریانیں بند ہیں اور پھر ڈاکٹر نے مجھے بتایا کے آپ کے دل کی انجوپلاسٹی بھی کرنی پڑے  گی کیا آپ اس کے لئے تیار ہیں میں نے کہا جی میں تیار ہوں اور ڈاکٹر نے میری ہمت کو دیکھتے ہوے میرے دل کی انجوپلاسٹی بھی کردی اور کی وجہ سے میں آج خود کو بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں اورمیرا صحتیاب  ہونا میرے لیے اور میری فیملی کے لیے بہت ہی خوشی کے موقع ہے

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good

Diamond Jewellery Bridal Necklace.

  • Views: 414
  • Brand: F A Mannan
  • Product Code: FA_4825
  • Availability: In Stock
  • Rs32
  • Ex Tax: Rs32
This product has a minimum quantity of 100

Tags: Diamond Jewellery Bridal Necklace.