Click Image for Gallery
نوز پن کی تاریخ بہت پرانی ہے اور اس کے بارے میں بہت کم لوگ ہی جانتے ہیں
پرانے زمانے میں عورتوں کو بچپن سے ہیں نوز پن پہنا دی جاتی تھی
اور یہ لڑکا اور لڑکی میں فرق کرنے کے لئے کیا جاتا تھا
جیسے جیسے وقت گزرتا گیا لوگوں میں کچھ تمیز آتی گئی
اور کچھ قبیلوں میں ناک کے دونوں طرف سوراخ کر کے نوز پن پہنے کا رواج ہے آج تک
اور کچھ قبیلوں میں مرد بھی عورتوں کی طرح ناک میں سوراخ کر کے نوز پن پہنتے ہیں
افریقہ کے بہت سے ملکوں میں آپکو ایسے مرد نظر آئیں گے جنہوں نے نوز پن پہنی ہوئی ہوگی
اس کے علاوہ یورپ کے بہت سے ملکوں لڑکے فیشن کے طور پر نوز پن پہنتے ہیں
عیسائی خاندانوں میں عورتوں کو نوز پن پہنانے کا رواج بہت کم ملتا ہے
جب کے یہودیوں عورتیں بہت شوق سے نوز پن استمعال کرتی ہیں