Kudan Bridal Necklace Set.

We have made a lot of diamond necklace sets, but this necklace that we have made has a special feature in this necklace. In the necklace we tell you the first quality is that this necklace is made of eighteen carat gold, the second quality is that in this necklace we have done Kandan work in it and the third quality is that in this necklace we have What is the function of emerald stone and the fourth quality is this necklace in this necklace we have made for your wedding and we are sure you will like this necklace very much.


ہیرے کے ہار سیٹ تو بہت بنائے ہیں ہم نے لیکن یہ جو ہار ہم نے بنایا ہے اس ہار میں ایک خاص بات ہے جو ہم آپ کو بتائیں گے تو آپ کو پتا چلے گی نہیں تو آپ جان نہیں پائیں گے وہ خاص بات کیا ہے اس ہار میں ہم آپ کو بتاتے ہیں پہلی خوبی تو یہ ہے کے یہ ہار اٹھارہ کیرٹ سونے سے تیار کیا گیا ہے دوسری خوبی یہ ہے اس ہار میں کے اس میں ہم نے کندن کا کام کیا ہے اور تیسری خوبی یہ ہے اس ہار میں ہم نے زمرد پتھر کا کام کیا ہے اورچوتھی  خوبی یہ ہے اس ہار میں کے یہ ہھر ہم نے آپ کی شادی کے لئے بنایا ہے اور ہم کو یقین ہے آپ کو یہ ہار بہت پسند آئے گا 

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good

Kudan Bridal Necklace Set.

  • Views: 1647
  • Brand: F A Mannan
  • Product Code: FA_4818
  • Availability: In Stock
  • Rs45
  • Ex Tax: Rs45
This product has a minimum quantity of 100

Tags: Kudan Bridal Necklace Set.