Turquoise Feroza

فیروزہ خوف اور ڈر سے انسان کو  بچاتا ہے فیروزہ دشمن کو مغلوب کرتا ہے فیروزہ لوگوں میں محبّت اور ملنساری پیدا کرتا  ہے سانپ اور بچھو فیروزے کو دیکھ کر بھاگ جاتے ہیں انسان کو غرقابی بجلی کے شاک اور قتل ہونے سے بچاتا ہے فیروزہ مفلسی اور محتاجی کو ختم  کرکے خوشحالی لاتا ہے فیروزہ کسی حادثے یا مصیبت میں الارم کا کام دیتا ہے اور قبل از وقت چٹخ جاتا ہے ایسا پتھر نہیں پہنا چاہیے ورنہ نحوست کا اثر ہوجاتا ہے فیروزے کی وجہ سے بگڑے ہوے کام بن جاتے ہیں 

جو آپ بہت پسند  آئیگی کیوںکے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص 
...

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good

Turquoise Feroza

  • Views: 4923
  • Product Code: FA-85414
  • Availability: In Stock
  • Rs6,000
  • Ex Tax: Rs6,000

Tags: Turquoise Feroza