May peace be upon you-
Today, let us tell you about the earring. This jewelry earring has a very long history. You can understand that it is even more than eighteen hundred years before Christ when people pierced their ears with thin branches of different types of trees. He started making ornaments for his ears and decorated his ears with these ornaments and made earrings with different types of flowers. And after that slowly people started using metal for earring, according to that time the metal used by them was mostly iron and then with the passage of time man progressed and man developed. Also explore other metals. Like silver, gold, copper, white gold, and brass, and then man started using these metals to decorate himself, and ornaments were made from these metals, and today gold is used to make the most jewelry around the world. It is used. And after gold, white gold jewelry is used in the second place in the world - after that, silver jewelry is also worn frequently in some countries, and today, with the rapid increase in inflation in the world. So, due to the increase in inflation, people in Pakistan mostly make metal ornaments on the occasion of marriage, because gold and silver are beyond the purchasing power of these people.
اسلام علیکم-
آئیے آج ہم آپ کو کان بالی کے بارے میں بتاتے ہیں یہ زیور کان بالی اس کی تاریخ بہت پورانی ہے آپ یوں سمجھ لیں اٹھارہ سو سال قبل مسیح سے بھی پورانی ہے جب لوگوں نے اپنے کان میں سوراخ کرکے مختلف قسم کے درخت کی باریک ٹہنیوں اپنے کان کے لیے زیور بنانے شروع کیے اور ان زیورات سے اپنے کان کو سجانا شروع کیا اور مختلف قسم کے پھولوں سے کان بالیاں تیار کیں اور اس کے بعد آھستہ آھستہ لوگوں نے کان بالی کے لئے دھات کا استمال شروع کیا اس وقت کے مطابق جو دھات وہ لوگ استمعال کرتے تھے اس دھات میں زیادہ تر لوہا ہوتا تھا اور پھر وقت گزرنے کے ساتھ انسان ترقی کرتا چلا گیا اور انسان نے دوسری دھات بھی دریافت کر لیں جیسے کے چاندی سونا تانبا اور سفید سونا اور پیتل اور پھر انسان نے اپنے آپ کو سجانے کے لئے ان دھاتوں کا استمعال شروع کر دیا اور ان دھاتوں سے زیورات تیار کے جانے لگے اور آج دنیا بھر میں سب سے زیادہ زیور بنانے کے لئے سونے کا استمعال ہوتا ہے اور سونے بعد دوسرے نمبر پر دنیا میں سفید سونے کے زیور استمال کیے جاتے ہیں - اس بعد کچھ ملکوں میں چاندی کے زیور بھی کثرت سے پہنے جاتے ہیں اور آج کل دنیا میں جس تیزی سے مہنگائی بڑھ رہی ہے تو اس مہنگائی کے بڑھنے وجہ سے پاکستان میں لوگ زیادہ تر شادی کے موقعہ پر میٹل کے زیور ہی بنواتے ہیں کیونکہ سونا اور چاندی ان لوگوں قوت خرید سے باہر ہے