may peace be upon you
Today we have brought for you a bridal fashion earring which we have made in pure silver and in it we have also done emerald work with zircon. This stone we have made sour especially for this earring. The particles are called cubic and their texture is very similar to diamonds. They are famous all over the world and the emeralds we planted in it are found in India and their color is light green. Looks great, hope you like it too.
السلام عليكم
اليوم أحضرنا لكم قرط عرائس صنعناه من الفضة النقية وفيه قمنا أيضًا بعمل الزمرد مع الزركون. هذا الحجر الذي صنعناه خصيصًا لهذا القرط. تسمى الجزيئات مكعب وقوامها شديد شبيهة بالماس وهي مشهورة في جميع انحاء العالم والزمرد الذي زرعناه فيه موجود في الهند ولونه اخضر فاتح يبدو رائعا اتمنى ان يعجبك ايضا.
آج ہم لائے ہیں آپ کے لئے ایک دلہن فیشن بالی جو ہم نے پیور چاندی میں تیار کی گئی ہے اور اس میں ہم نے ذرکن کے ساتھ زمرد کا کام بھی کیا ہے یہ پتھر ہم نے خاص طور پر اس بالی کے لئے ترش وائے ہیں یہ ذرکن کیوبک کہلاتے ہیں اور ان بناوٹ بلکل ہیرے جیسی ہوتی ہے یہ دنیا بھر میں مشہور ہیں اور اس کے ساتھ ہم نے اس میں جو زمرد لگائے ہیں وہ انڈیا میں پائے جاتے ہیں اور اس کا رنگ ہلکا سبز ہے ان دونوں پتھروں کی وجہ سے بالی بہت خوب صورت لگ رہی ہے امید ہے آپ کو بھی پسند آئے گی .